Tuesday 11 March 2014

ڈالر کی گرتی ہوئی قدر سے موبا ئیل فونز کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوگی۔ ذرائع

پجھلے کجھ دن سے ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوتی جارہی ہے
ٓاور آج ڈالر کی قیمت 99.58 روپے رہی۔ ماہرین  کا کہنا ہے کہ اس سے مو بائیل فونز کی قیمت میں بھی کمی واقع ہو گی۔
کیوں کے سمارٹ فونز کی قیمت انٹر نیسنل طور پر یکساں رکھی جاتی ہے۔


No comments:

Post a Comment