Tuesday 11 March 2014

سام سانگ گلیکسی ایس 5 اپریل کے پہلے ہفتہ میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا

سام سانگ گلیکسی ایس 5 فروخت کے لیے دنیا بھر میں اپریل کے پہلے دس دن میں دستیاب ہوگا
گلیکسی ایس5 میں 16 میگا پکسل کمیرہ فنگر اسکینر اور ھارٹ ریٹ سنسر نیا اضافہ ہے۔ اسکے علاوہ سکرین میں بھی معمولی سا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ 1 گلیکسی ایس4 کے مقابلے میں صرف اعشاریہ ایک انچ بڑی ہے۔
samsung Galaxy S5

No comments:

Post a Comment